Related Posts Plugin for WordPress, Blogger... Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Pathan Jokes Urdu


1

 ایک پٹھان دکان سے برف لینے گیا۔
برف سے دھواں نکل رہا تھا۔ 

پٹھان نے برف لینے سے انکار کر دیا اور بولا "
وا کھوچا۔۔ 
سب کو ٹھنڈی دیتا ہے اور ہم کو گرم دیتا ہے! 



2


  ایک پٹھان نے غیر قانونی طور پہ گھر بنایا 
کسی نے کہا کہ: گھر کے باہر ایسی چاکنگ کرو کہ پولیس سمجھے پرانا گھر ہے
پٹھان نے دیوار پہ لکھ دیا: "گو جنرل ایوب خان گو 

3

ایک امریکی اور روسی بحث کررہے تھے

روسی : ہمارے ملک میں کھدائی ہوئی تو زیر زمین سے ٹیلفون کے تار برآمد ہوئے اور یہ کوئی 300 سال پرانے تھے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ٹیلیفون ہماری ایجاد ہے

امریکی نے بھی کچھ ایسا ہی دعویٰ کیا اور خان صاحب مسکراتے رہے

اب خان صاحب نے کہا کہ ہمارے پشاور میں بھی کھدائی ہوا تھا ادھر سے کوئی تار وار نہیں نکلا ، روسی اور امریکی ہنس پڑے مگر خان نے 

بات جاری رکھی اور مزید بات پوری کرتے ہوئے فرما یا
اس کا یہ مطلب ہوا کہ ہمارے اباؤ اجداد وائر لیس اور وائی فائی استعمال کرتا تھا





اس کا یہ مطلب ہوا کہ ہمارے اباؤ اجداد وائر لیس اور وائی فائی استعمال کرتا تھا

4

بیوی - جب تم نے نسوار رکھی ہوتی ہے تو تم مجھے " گلِ لالہ " کہتے ہو ، اور جب کبھی تم نے سگریٹ پی ہوتی ہے تو تم مجھے " زرسانگہ " کہتے ہو ، مگر آج تم نے مجھے " بھوتنی " کیوں کہا ؟
پٹھان - آج میں نے " سپرائٹ " پی ہوئی ہے ، سیدھی بات نو بکواس 

5


ایک پٹھان کو روزے بہت پیاس لگ رہی تھی۔ اور پاس ہی ایک بندہ پانی پی رہا تھا۔پٹھان نے غصہ سے آسمان کی جانب دیکھا اور بولا 
یا اللہ اگر اسکو ہم نے جنت میں دیکھا تو پھر اسکا خیر نہیں ۔

6


پٹھان (موبائیل فون کی شاپ پر) : خوچہ ۔ ام کو نوکیا کا سب سے بڑا سکرین والا فون دو 
سیلز بوائے: خان صاحب سب سے بڑی سکرین والا نوکیا کیوں ؟
پٹھان: "یارا ۔ ام دیکھنا چاہتا ہے وہ کون 2 لوگ ہے جو فون شٹارٹ ہونے پر ہاتھ ملاتا ہے

7

پٹھان پیزا لینے گیا۔ 
کاونٹر والے نے پوچھا خان صاحب پیزا کے چار پیس کرنے ہیں یا آٹھ
 پٹھان بولا یارا چار کر دو آٹھ ہم سے نہیں کھائے جائیں گے ۔

No comments:

Post a Comment